21 اکتوبر، 2018، 5:12 PM

نائجیریا میں دو گروہوں کے درمیان فائرنگ سے 55 افراد ہلاک

نائجیریا میں دو گروہوں کے درمیان فائرنگ سے 55 افراد ہلاک

نائجیریا کہ قدونہ صوبے میں 2 گروہوں کے درمیان جھڑپ میں 55 افراد ہلاک جبکہ بھاری تعداد میں زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ نائجیریا کہ قدونہ صوبے میں 2 گروہوں کے درمیان جھڑپ میں 55 افراد ہلاک جبکہ بھاری تعداد میں زخمی ہوگئے ہیں۔ صوبہ قدونہ کے ترجمان احمد عبدالرحمان کا کہنا ہے کہ مذکورہ صوبے کے علاقے کاجورو میں2گروہوں کے درمیان مسلح تصادم ہوا۔انہوں نے بتایا ہے کہ اس جھڑپ میں 55 افراد ہلاک جبکہ بھاری تعداد میں زخمی ہو گئے۔اس واقع کے حوالے سے 22 افراد کے زیر حراست لیے جانے کی اطلاع دینے والے عبدالرحمان نے علاقے میں کرفیو نافذ کرنے کا بھی اعلان کیا ہے۔

News ID 1884971

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha